ہوم/س/Reciting Surah Sabaسورۃ سبا پڑھناReciting Surah SabaShareابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ سبا پڑھنا زاہد اور عابد ہونے کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ہمیشہ اللہ کی عبادت میں لگے رہنے کی علامت ہے۔امام جعفر صادقؓ کے مطابق نیک لوگوں کی خصلت اپنانے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →سورۃ حٰم عسق پڑھنا (Reciting Surah Ha-Mim Ain-Sin-Qaf← Nextسورۃ ص پڑھنا