خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ قریش پڑھنا

Reciting Surah Quraysh

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ قریش پڑھنا خوف اور دہشت سے تحفظ کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ایسے شخص کی صحبت کی علامت ہے جو دین میں رسوا کر دے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق لوگوں کے ساتھ احسان کرنے کی علامت ہے۔