خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ فصلت پڑھنا

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ فصلت پڑھنا اللہ کے مقربین میں شامل ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ہمیشہ دین کی بھلائی میں لگے رہنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اللہ کی طرف بلانے والا اور قبول کیا جانے والا ہونے کی علامت ہے۔