ہوم/س/Reciting Surah Az-Zumarسورۃ الزمر پڑھناReciting Surah Az-ZumarShareابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الزمر پڑھنا اللہ کی طرف سے گناہوں کی معافی کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کام کے خیر پر ختم ہونے کی علامت ہے۔امام جعفر صادقؓ کے مطابق دین کی مضبوطی کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →سورۃ الزلزلہ پڑھنا← Nextسورۃ الشعراء پڑھنا