خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ التین پڑھنا

Reciting Surah At-Tin

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ التین پڑھنا نیک خصلت اور خوبصورت ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق خیر و فائدہ پانے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق سختی سے نجات پانے کی علامت ہے۔