خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ التوبہ پڑھنا

Reciting Surah At-Tawbah

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ التوبہ پڑھنا گناہوں سے توبہ کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق یہ کاموں کے خیر پر ختم ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق یہ دین کی راہ میں ممتاز ہونے کی علامت ہے۔