خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الطارق پڑھنا

Reciting Surah At-Tariq

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الطارق پڑھنا نیک اولاد کی پیدائش کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق خوبصورت اولاد کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اولاد کے سبب خوش قسمتی کی علامت ہے۔