ہوم/س/Reciting Surah Ash-Sharhسورۃ الم نشرح پڑھناReciting Surah Ash-SharhShareابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الم نشرح پڑھنا مشکلات کے آسان ہونے کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بند دروازوں کے کھلنے کی علامت ہے۔امام جعفر صادقؓ کے مطابق دونوں جہان کی نعمت پانے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →سورۃ اللیل پڑھنا← Nextسورۃ المؤمن پڑھنا (Reciting Surah Al-Mu'min