سورۃ الرحمٰن پڑھنا
Reciting Surah Ar-Rahman
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الرحمٰن پڑھنا جھوٹ اور حرام سے بچنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق نیک خصلت اور دین کی راہ اپنانے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق دنیا میں مال اور آخرت میں فائدے کی علامت ہے۔
