سورۃ النازعات پڑھنا
Reciting Surah An-Nazi'at
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ النازعات پڑھنا موت کے وقت خوف نہ ہونے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق توبہ کرنے اور عذاب سے تحفظ کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق دل کے ہر طرح کی مکاری اور خیانت سے پاک ہونے کی علامت ہے۔
