خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ النحل پڑھنا

Reciting Surah An-Nahl

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ النحل پڑھنا حلال رزق ملنے اور اہلِ دین سے دوستی کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مشکل اور آفت سے تحفظ کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اللہ کی طرف سے علم عطا ہونے کی علامت ہے۔