سورۃ النبا پڑھنا
Reciting Surah An-Naba
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ النبا پڑھنا اللہ سے ڈرنے والا اور اس پر بھروسہ کرنے والا ہونے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق نیکی کا کام کرنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق کوئی بڑا کام کرنے کی علامت ہے۔
