خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ القمر پڑھنا

Reciting Surah Al-Qamar

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ القمر پڑھنا دشمن پر فتح اور مدد ملنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مشکل کاموں کے آسان ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اس پر جادو کارگر نہ ہونے کی علامت ہے۔