خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ القدر پڑھنا

Reciting Surah Al-Qadr

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ القدر پڑھنا شبِ قدر کا ثواب پا کر دنیا سے رخصت ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق لمبی عمر اور خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق بلند عزت و مرتبے کی علامت ہے۔