سورۃ المطففین پڑھنا
Reciting Surah Al-Mutaffifin
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ المطففین پڑھنا ناپ تول درست رکھنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سچائی تلاش کرنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق سب کے ساتھ منصف ہونے کی علامت ہے۔
اشتہار
اشتہاری بینر کی جگہ (افقی)
