ہوم/س/Reciting Surah Al-Mulkسورۃ الملک پڑھناReciting Surah Al-MulkShareابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الملک پڑھنا قبر کے عذاب سے محفوظ رہنے کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اچھے انجام کی علامت ہے۔امام جعفر صادقؓ کے مطابق شرف اور بزرگی پانے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →سورۃ المعارج پڑھنا← Nextسورۃ الممتحنہ پڑھنا