سورۃ الاخلاص پڑھنا
Reciting Surah Al-Ikhlas
ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الاخلاص پڑھنا دین میں اخلاص اور عبادت کی توفیق ملنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق پاک دین اور نیک عقیدے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق دونوں جہان کی خواہش پوری ہونے اور خوش زندگی گزارنے کی علامت ہے۔
