خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الحاقہ پڑھنا

Reciting Surah Al-Haqqah

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الحاقہ پڑھنا اللہ کے فرائض اچھی طرح ادا کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق حق کی خصلت اپنانے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق شریعت کی راہ پر ہونے کی علامت ہے۔