خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ الفرقان پڑھنا

Reciting Surah Al-Furqan

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الفرقان پڑھنا حق کو باطل سے پہچاننے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق منصف اور عادل ہونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق باطل راہ سے حق کی طرف آنے کی علامت ہے۔