خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ البلد پڑھنا

Reciting Surah Al-Balad

ابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ البلد پڑھنا صدقہ دینے کو پسند کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ہر ایک کے ساتھ احسان کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق آفتوں سے تحفظ کی علامت ہے۔