ہوم/س/Reciting Surah Al-Ahzabسورۃ الاحزاب پڑھناReciting Surah Al-AhzabShareابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الاحزاب پڑھنا مال ملنے اور دشمن پر غالب آنے کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سو دینار ملنے کی علامت ہے۔امام جعفر صادقؓ کے مطابق اللہ کی پیروی کرنے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →سورۃ ابراہیم پڑھنا← Nextسورۃ الاحقاف پڑھنا