ہوم/س/Reciting Surah Al-A'laسورۃ الاعلیٰ پڑھناReciting Surah Al-A'laShareابن سیرینؒ کے مطابق سورۃ الاعلیٰ پڑھنا بہت تسبیح اور کلمہ پڑھنے کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق زبان پر ہمیشہ اللہ کا ذکر رہنے کی علامت ہے۔امام جعفر صادقؓ کے مطابق مشکل کام آسان ہونے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →سورۃ الاعراف پڑھنا← Nextسورۃ الانبیاء پڑھنا