خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

برا خواب بیان کرنے کی ممانعت

Prohibition of Relating a Bad Dream

جب کسی کو ناپسندیدہ خواب آئے تو اسے چاہیے کہ اللہ سے اس کے شر اور شیطانی فتنے سے پناہ مانگے اور کسی کو نہ بتائے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:

اَلرُّؤْيَا عَلٰي رِجْلِ طَائِرٍ مَا لَمْ تُحَلَّمْ بِهَا فَإِذَا حَدَّثَ بِهَا وَقَعَتْ

یعنی: "خواب اس وقت تک پرندے کے پاؤں پر لٹکا رہتا ہے جب تک بیان نہ کیا جائے؛ بیان کرتے ہی پورا ہو جاتا ہے۔"