خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

زہر

Poison

ابن سیرینؒ کے مطابق زہر حرام مال یا ناحق مال کی علامت ہے۔ زہر کھانے سے جسم سوجنا حرام مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق زہر آلود جسم کسی کام میں سخت لگن کی علامت ہے۔ زہر سے تکلیف یا سوجن اسی مقدار میں غم کی علامت ہے۔ زہر کھانا کسی پر غصہ کرنے کی علامت ہے۔