ہوم/ط/PlagueطاعونPlagueShareابن سیرینؒ کے مطابق طاعون فتنے اور مصیبت کی علامت ہے۔ جسم پر طاعون کی بیماری فتنے میں پڑنے کی علامت ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق طاعون جنگ اور لڑائی کے میدان کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →صیقل گر (پالش کرنے والا)← Nextطاقتور ہونا