خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

عطار (خوشبو بیچنے والا)

Perfume Seller

عطاری کرنا لوگوں کے شکریے کی علامت ہے۔ لوگوں کو خوشبو بیچنا وعدہ خلافی کی علامت ہے۔

حضرت اسماعیل اشعثؒ کے مطابق عطار سے دوستی لوگوں کی تعریف اور شہرت پانے کی علامت ہے۔