خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سورۃ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا (Reciting Surah Muhammad

peace and blessings be upon him

ابن سیرینؒ کے مطابق یہ سورت پڑھنا دشمنوں پر فتح پانے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ہر آفت اور بلا سے تحفظ کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق دنیا میں نیکی کی توفیق ملنے کی علامت ہے۔