گرمی دانے (جلد پر) (Heat Rash
on the Skin
ابن سیرینؒ کے مطابق گرمی دانے مال اور خواہش کی علامت ہیں۔ جسم پر دانے، کھجلی اور پیپ ہونا رنج اور تکلیف سے مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق دانوں کا غائب ہو جانا جمع شدہ مال کے ضائع ہونے کی علامت ہے۔ نیلا سیاہ جسم حرام مال جمع کرنے کی علامت ہے۔
