خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سرخ دانے (جسم پر) (Red Spots

on the Body

سرخ دانے خواب میں مال میں اضافے کی علامت ہیں۔ جسم پر سرخ دانے نکلنا مشکل سے مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔ جسم پر سرخچ کا غم بن جانا اس کے برعکس تعبیر رکھتا ہے۔