پرانا کپڑا
Old Clothing
پرانا کپڑا پہننا غم کی علامت ہے۔ کپڑا اتار دینا غم دور ہونے کی علامت ہے — عام طور پر نئی چیزیں خواب میں بہتر سمجھی جاتی ہیں، سوائے پرانے موزے کے، جو نئے سے بہتر علامت رکھتا ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق پرانے کپڑے بیچنا بہت بری، اور نئے کپڑے بیچنا اچھی علامت ہے۔
