مٹی کا تیل (نفط) (Kerosene
Naphtha
ابن سیرینؒ کے مطابق مٹی کا تیل ناپاک عورت کی علامت ہے۔ خود کو تیل ملتا دیکھنا کسی ناپاک عورت سے ملاقات کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ حرام چیز کھانے کی علامت ہے۔ بہت سا تیل اپنے پاس ہونا حرام مال جمع کرنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق مٹی کے تیل کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: بدکردار عورت، چغل خور مرد، یا حرام مال۔
