ہوم/ر/Mustard SeedرائیMustard SeedShareابن سیرینؒ کے مطابق رائی غم اور تشویش کی علامت ہے۔ رائی کھانا مالی نقصان یا بیماری کی علامت ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق رائی کھانا مصیبت، جھگڑے اور بیماری کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →دیگچی← Nextرات