خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

جوتے کا سانچہ (قالب) (Shoe Last

Mould

ابن سیرینؒ کے مطابق جوتے یا موزے کا سانچہ عورت اور خادم کی علامت ہے۔ سانچہ اپنے پاس ہونا ایسا غلام ملنے کی علامت ہے جو کام سنوارے گا۔ سانچہ ٹوٹنا یا جلنا خادم کی موت کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق بہت سے سانچے ہونا خدمت سے خیر و فائدہ ملنے کی علامت ہے۔