نیولا(2)
Mongoose
نیولا خواب میں فساد اور شور برپا کرنے والے شخص کی علامت ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق نیولا پکڑنا کسی سردار سے قربت ملنے کی علامت ہے۔ نیولے کا بھاگ جانا فسادی شخص کے دور ہونے کی علامت ہے۔ نیولے کو مارنا فسادی شخص کے برے حال کی علامت ہے۔ اس کا گوشت کھانا فسادی شخص سے حرام مال کھانے کی علامت ہے۔
