پیسے (سکے) (Coins
Money
ابن سیرینؒ کے مطابق پیسہ خواب میں جھگڑے کی علامت ہے۔ اپنے پاس پیسہ ہونا کسی سے جھگڑنے کی علامت ہے۔ بہت سے پیسے ہونا سخت غم کی علامت ہے۔ پیسے گھر سے باہر پھینکنا غم سے نجات کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق پیسہ دیکھنا مفلسی کی علامت ہے۔
