باجرہ
Millet
ابن سیرینؒ کے مطابق باجرہ کھانا مال اور خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔ بہت سا باجرہ اپنے پاس ہونا اسی مقدار میں مال کی علامت ہے۔ باجرہ بیچنا نقصان کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق باجرہ اپنے پاس ہونا تھوڑا مال اور تھوڑا فائدہ ملنے کی علامت ہے۔
