رفو کرنا (Darning
Mending Cloth
ابن سیرینؒ کے مطابق کپڑا رفو کرنا جنگ اور جھگڑے کی علامت ہے۔ اپنا کپڑا رفو کرنا رشتہ داروں سے جھگڑے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کپڑا رفو نہ کر پانا گھر والوں کے لیے فکر کی علامت ہے۔ رفو کرنے والا جھگڑالو شخص ہے جو کوشش سے اپنا کام درست کرتا ہے اور جھگڑے سے دور بھاگتا ہے۔
