خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کدال (Hoe

Mattock

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کدال خواب میں دو دلی نیت رکھنے والے خادم کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ مشکل کام کی علامت ہے۔ کدال سے کام کرنا کام کے مکمل ہونے کی، اور نہ کرنا کام کے ادھورا رہنے کی علامت ہے۔