خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

صلح کرنا

Making Peace

ابن سیرینؒ کے مطابق کسی کو صلح کراتے دیکھنا لمبی عمر کی علامت ہے۔ کسی کو بدعت کی طرف بلاتے دیکھنا اسے دین سے دور کرنے کی، جبکہ نیکی کی طرف بلانا دین کی درستی کی نشانی ہے۔ غصے میں کسی سے صلح کرانا اسے بگاڑ اور نقصان کی طرف لے جانے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق صلح کرنے کی تین ممکنہ علامتیں ہیں: لمبی عمر، طاقت، یا اچھا عقیدہ اور نیک عادت۔