خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

تغاری

Large Bowl

خواب میں تغاری نیک اور پرہیزگار عورت کی علامت ہے جو گھر کو درست رکھتی ہے اور لوگوں کو بہتری کی راہ دکھاتی ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق تغاری ٹوٹنا یا ضائع ہونا اس عورت کی جدائی یا موت کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک تغاری لونڈی یا خادمہ کی علامت ہے۔