خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

مزدور

Laborer

ابن سیرینؒ کے مطابق مزدور اپنے گھر میں کام کرتے دیکھنا حکمران کے رشتہ داروں سے جھگڑے اور ان سے جدائی کی خواہش کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق لوگوں کے گھر مزدوری کرنا سخت کام میں پھنسنے کی علامت ہے۔ مزدور اپنے گھر میں کام کرتے دیکھنا ان کے غمگین ہونے کی علامت ہے۔

حضرت اسماعیل اشعثؒ کے مطابق مزدور اپنے گھر خاک لاتے دیکھنا اسی مقدار میں مال حاصل ہونے کی علامت ہے، جبکہ اس کے برعکس مالی نقصان کی علامت ہے۔