چنبیلی
Jasmine
ابن سیرینؒ کے مطابق موسم میں چنبیلی دیکھنا کچھ ملنے اور بیٹے کی پیدائش کی علامت ہے۔ عورت کا چنبیلی کا درخت اکھاڑ کر غلام کو دینا اس کے غلام کے بھاگنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق چنبیلی کا گلدستہ ملنا آپس میں گفتگو ہونے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق چنبیلی کا پودا لونڈی کی علامت ہے۔
