خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

جسم کی کھجلی

Itching of the Body

ابن سیرینؒ کے مطابق جسم پر کھجلی اپنے قریبی رشتہ داروں کی وجہ سے غم کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق یہ رشتہ داروں کے احوال سے شرمندگی اور ان کے لیے غم اٹھانے کی علامت ہے۔