زنبور (لوہے کا چمٹا)
Iron Tongs
ابن سیرینؒ کے مطابق زنبور ایسے خادم کی علامت ہے جو بادشاہ کے مال سے حصہ نکال کر لوگوں پر خرچ کرتا ہے۔ ہاتھ میں زنبور ہونا مال و نعمت ملنے کی علامت ہے۔ زنبور ضائع ہونا نقصان کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق زنبور سے آگ سے کوئی چیز نکالنا حکمران سے راحت پانے کی علامت ہے۔
