خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بجو

Hyena

ابن سیرینؒ کے مطابق بجو بری، بدکردار عورت کی علامت ہے۔ بجو باندھنا ایسی عورت سے شادی کی علامت ہے۔ اس کا گوشت کھانا جادو کیے جانے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بجو کا دودھ پینا یا اس کی ہڈی اپنے پاس ہونا ایسی عورت سے فائدے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق بجو سے باتیں کرنا اس عورت سے بدزبانی سننے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق بجو دیکھنا بری علامت ہے۔