ہچکی
Hiccup
ابن سیرینؒ کے مطابق ہچکی آنا غصہ آنے اور نالائق بات کہنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق روتے وقت ہچکی آنا بیماری کی علامت ہے۔ لگاتار ہچکی بلاوجہ غصہ کرنے کی علامت ہے۔ بلند آواز کی ہچکی جھوٹ بولنے کی، اور نرم ہچکی جلد ختم ہونے والے غصے کی علامت ہے۔ ہچکی کے ساتھ سب کچھ نکلنا موت کے قریب ہونے کی علامت ہے۔
