چولہا (Stove
Hearth
ابن سیرینؒ کے مطابق چولہا گھر کے مالک یا مالکن کی علامت ہے۔ چولہا اپنے پاس ہونا یا ملنا بیوی گھر لانے کی علامت ہے۔ عورت کے لیے چولہا ٹوٹنا شوہر کی موت کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق چولہا گھر کے مضبوط، بےخوف مالک کی علامت ہے۔
