خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

فندق (ایک پھل) (A Fruit

Hazelnut

فندق بیر کے برابر ایک مشہور میوہ ہے، اور اسے دیکھنا مال کی علامت ہے۔ اپنے پاس فندق ہونا کسی بخیل سے فائدہ ملنے کی علامت ہے۔ فندق کا ڈھیر ہونا کسی سے جھگڑے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق میٹھا مغز حلال مال کی علامت ہے۔