خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ہتھوڑا

Hammer

ہتھوڑا خواب میں سرداری کی علامت ہے۔ بہت سے ہتھوڑے پاس ہونا یا ملنا کسی سردار کی صحبت اور فائدے کی علامت ہے۔ ہتھوڑے سے کسی کو مارنا سردار پر غلبے کی، اور ہتھوڑا ضائع ہونا سردار سے جدائی کی علامت ہے۔