خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

اولا(2)

Hail

ابن سیرینؒ کے مطابق شہر پر اولے برسنا وہاں کے لوگوں کے لیے حکمران کی طرف سے تکلیف کی علامت ہے۔ بارش، بجلی، کڑک اور اولے اکٹھے ہونا اس جگہ تنگی اور نقصان کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اولوں کے ساتھ بارش رزق کی فراوانی اور امن کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اولوں کی پانچ ممکنہ تعبیریں ہیں: مصیبت، جھگڑا، لشکر، قحط، یا بیماری۔